مناظرہ باز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مناظرہ کرنے کا مشغلہ رکھنے والا، بحث و مباحثہ کرنے کا عادی شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مناظرہ کرنے کا مشغلہ رکھنے والا، بحث و مباحثہ کرنے کا عادی شخص۔